۱۔کرنتھیوں 1:17 UGV

17 مسیح نے مجھے بپتسمہ دینے کے لئے رسول بنا کر نہیں بھیجا بلکہ اِس لئے کہ اللہ کی خوش خبری سناؤں۔ اور یہ کام مجھے دنیاوی حکمت سے آراستہ تقریر سے نہیں کرنا ہے تاکہ مسیح کی صلیب کی طاقت بےاثر نہ ہو جائے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 1

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 1:17 لنک