۱۔کرنتھیوں 10:16 UGV

16 جب ہم عشائے ربانی کے موقع پر برکت کے پیالے کو برکت دے کر اُس میں سے پیتے ہیں تو کیا ہم یوں مسیح کے خون میں شریک نہیں ہوتے؟ اور جب ہم روٹی توڑ کر کھاتے ہیں تو کیا مسیح کے بدن میں شریک نہیں ہوتے؟

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 10

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 10:16 لنک