۱۔کرنتھیوں 10:21 UGV

21 آپ خداوند کے پیالے اور ساتھ ہی شیاطین کے پیالے سے نہیں پی سکتے۔ آپ خداوند کے رفاقتی کھانے اور ساتھ ہی شیاطین کے رفاقتی کھانے میں شریک نہیں ہو سکتے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 10

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 10:21 لنک