۱۔کرنتھیوں 10:7 UGV

7 اُن میں سے بعض کی طرح بُت پرست نہ بنیں، جیسے مُقدّس نوشتوں میں لکھا ہے، ”لوگ کھانے پینے کے لئے بیٹھ گئے اور پھر اُٹھ کر رنگ رلیوں میں اپنے دل بہلانے لگے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 10

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 10:7 لنک