۱۔کرنتھیوں 11:18 UGV

18 اوّل تو مَیں سنتا ہوں کہ جب آپ جماعت کی صورت میں اکٹھے ہوتے ہیں تو آپ کے درمیان پارٹی بازی نظر آتی ہے۔ اور کسی حد تک مجھے اِس کا یقین بھی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 11

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 11:18 لنک