۱۔کرنتھیوں 11:6 UGV

6 جو عورت اپنے سر پر دوپٹا نہیں لیتی وہ ٹِنڈ کروائے۔ لیکن اگر ٹِنڈ کروانا یا سر منڈوانا اُس کے لئے بےعزتی کا باعث ہے تو پھر وہ اپنے سر کو ضرور ڈھانکے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 11

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 11:6 لنک