۱۔کرنتھیوں 12:17 UGV

17 اگر پورا جسم آنکھ ہی ہوتا تو پھر سننے کی صلاحیت کہاں ہوتی؟ اگر سارا بدن کان ہی ہوتا تو پھر سونگھنے کا کیا بنتا؟

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 12

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 12:17 لنک