۱۔کرنتھیوں 12:28 UGV

28 اور اللہ نے اپنی جماعت میں پہلے رسول، دوسرے نبی اور تیسرے اُستاد مقرر کئے ہیں۔ پھر اُس نے ایسے لوگ بھی مقرر کئے ہیں جو معجزے کرتے، شفا دیتے، دوسروں کی مدد کرتے، انتظام چلاتے اور مختلف قسم کی غیرزبانیں بولتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 12

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 12:28 لنک