۱۔کرنتھیوں 13:11 UGV

11 جب مَیں بچہ تھا تو بچے کی طرح بولتا، بچے کی سی سوچ رکھتا اور بچے کی سی سمجھ سے کام لیتا تھا۔ لیکن اب مَیں بالغ ہوں، اِس لئے مَیں نے بچے کا سا انداز چھوڑ دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 13

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 13:11 لنک