۱۔کرنتھیوں 14:16 UGV

16 اگر آپ صرف روح میں حمد و ثنا کریں تو حاضرین میں سے جو آپ کی بات نہیں سمجھتا وہ کس طرح آپ کی شکرگزاری پر ”آمین“ کہہ سکے گا؟ اُسے تو آپ کی باتوں کی سمجھ ہی نہیں آئی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 14

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 14:16 لنک