۱۔کرنتھیوں 14:22 UGV

22 اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ غیرزبانیں ایمان داروں کے لئے امتیازی نشان نہیں ہوتیں بلکہ غیرایمان داروں کے لئے۔ اِس کے برعکس نبوّت غیرایمان داروں کے لئے امتیازی نشان نہیں ہوتی بلکہ ایمان داروں کے لئے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 14

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 14:22 لنک