۱۔کرنتھیوں 14:25 UGV

25 یوں اُس کے دل کی پوشیدہ باتیں ظاہر ہو جائیں گی، وہ گر کر اللہ کو سجدہ کرے گا اور تسلیم کرے گا کہ فی الحقیقت اللہ آپ کے درمیان موجود ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 14

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 14:25 لنک