۱۔کرنتھیوں 15:10 UGV

10 لیکن مَیں جو کچھ ہوں اللہ کے فضل ہی سے ہوں۔ اور جو فضل اُس نے مجھ پر کیا وہ بےاثر نہ رہا، کیونکہ مَیں نے اُن سب سے زیادہ جاں فشانی سے کام کیا ہے۔ البتہ یہ کام مَیں نے خود نہیں بلکہ اللہ کے فضل نے کیا ہے جو میرے ساتھ تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 15

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 15:10 لنک