۱۔کرنتھیوں 15:32 UGV

32 اگر مَیں صرف اِسی زندگی کی اُمید رکھتے ہوئے اِفسس میں وحشی درندوں سے لڑا تو مجھے کیا فائدہ ہوا؟ اگر مُردے جی نہیں اُٹھتے تو اِس قول کے مطابق زندگی گزارنا بہتر ہو گا کہ ”آؤ، ہم کھائیں پئیں، کیونکہ کل تو مر ہی جانا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 15

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 15:32 لنک