۱۔کرنتھیوں 15:50 UGV

50 بھائیو، مَیں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ خاکی انسان کا موجودہ جسم اللہ کی بادشاہی کو میراث میں نہیں پا سکتا۔ جو کچھ فانی ہے وہ لافانی چیزوں کو میراث میں نہیں پا سکتا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 15

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 15:50 لنک