۱۔کرنتھیوں 15:54 UGV

54 جب اِس فانی اور مرنے والے جسم نے بقا اور ابدی زندگی کا لباس پہن لیا ہو گا تو پھر وہ کلام پورا ہو گا جو پاک نوشتوں میں لکھا ہے کہ”موت الٰہی فتح کا لقمہ ہو گئی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 15

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 15:54 لنک