۱۔کرنتھیوں 16:15 UGV

15 بھائیو، مَیں ایک بات میں آپ کو نصیحت کرنا چاہتا ہوں۔ آپ جانتے ہیں کہ ستفناس کا گھرانا اخیہ کا پہلا پھل ہے اور کہ اُنہوں نے اپنے آپ کو مُقدّسین کی خدمت کے لئے وقف کر رکھا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 16

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 16:15 لنک