۱۔کرنتھیوں 16:19 UGV

19 آسیہ کی جماعتیں آپ کو سلام کہتی ہیں۔ اکوِلہ اور پرسکلہ آپ کو خداوند میں پُرجوش سلام کہتے ہیں اور اُن کے ساتھ وہ جماعت بھی جو اُن کے گھر میں جمع ہوتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 16

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 16:19 لنک