۱۔کرنتھیوں 2:11 UGV

11 انسان کے باطن سے کون واقف ہے سوائے انسان کی روح کے جو اُس کے اندر ہے؟ اِسی طرح اللہ سے تعلق رکھنے والی باتوں کو کوئی نہیں جانتا سوائے اللہ کے روح کے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 2

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 2:11 لنک