۱۔کرنتھیوں 2:9 UGV

9 دانائی کے بارے میں پاک نوشتے بھی یہی کہتے ہیں،”جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا، نہ کسی کان نے سنا،اور نہ انسان کے ذہن میں آیا،اُسے اللہ نے اُن کے لئے تیار کر دیاجو اُس سے محبت رکھتے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 2

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 2:9 لنک