۱۔کرنتھیوں 3:10 UGV

10 اللہ کے اُس فضل کے مطابق جو مجھے بخشا گیا مَیں نے ایک دانش مند ٹھیکے دار کی طرح بنیاد رکھی۔ اِس کے بعد کوئی اَور اُس پر عمارت تعمیر کر رہا ہے۔ لیکن ہر ایک دھیان رکھے کہ وہ بنیاد پر عمارت کس طرح بنا رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 3

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 3:10 لنک