۱۔کرنتھیوں 3:19 UGV

19 کیونکہ اِس دنیا کی حکمت اللہ کی نظر میں بےوقوفی ہے۔ چنانچہ مُقدّس نوشتوں میں لکھا ہے، ”وہ دانش مندوں کو اُن کی اپنی چالاکی کے پھندے میں پھنسا دیتا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 3

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 3:19 لنک