۱۔کرنتھیوں 3:4 UGV

4 جب کوئی کہتا ہے، ”مَیں پولس کی پارٹی کا ہوں“ اور دوسرا، ”مَیں اپلّوس کی پارٹی کا ہوں“ تو کیا اِس سے یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ آپ روحانی نہیں بلکہ انسانی سوچ رکھتے ہیں؟

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 3

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 3:4 لنک