۱۔کرنتھیوں 4:10 UGV

10 ہم تو مسیح کی خاطر بےوقوف بن گئے ہیں جبکہ آپ مسیح میں سمجھ دار خیال کئے جاتے ہیں۔ ہم کمزور ہیں جبکہ آپ طاقت ور۔ آپ کی عزت کی جاتی ہے جبکہ ہماری بےعزتی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 4

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 4:10 لنک