۱۔کرنتھیوں 4:13 UGV

13 جو ہمیں بُرا بھلا کہتے ہیں اُنہیں ہم دعا دیتے ہیں۔ اب تک ہم دنیا کا کُوڑا کرکٹ اور غلاظت بنے پھرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 4

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 4:13 لنک