۱۔کرنتھیوں 4:17 UGV

17 اِس لئے مَیں نے تیمُتھیُس کو آپ کے پاس بھیج دیا جو خداوند میں میرا پیارا اور وفادار بیٹا ہے۔ وہ آپ کو مسیح عیسیٰ میں میری اُن ہدایات کی یاد دلائے گا جو مَیں ہر جگہ اور ایمان داروں کی ہر جماعت میں دیتا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 4

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 4:17 لنک