۱۔کرنتھیوں 5:10 UGV

10 میرا مطلب یہ نہیں تھا کہ آپ اِس دنیا کے زناکاروں سے تعلق منقطع کر لیں یا اِس دنیا کے لالچیوں، لٹیروں اور بُت پرستوں سے۔ اگر آپ ایسا کرتے تو لازم ہوتا کہ آپ دنیا ہی سے کوچ کر جاتے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 5

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 5:10 لنک