۱۔کرنتھیوں 5:6 UGV

6 آپ کا فخر کرنا اچھا نہیں۔ کیا آپ کو معلوم نہیں کہ جب ہم تھوڑا سا خمیر تازہ گُندھے ہوئے آٹے میں ملاتے ہیں تو وہ سارے آٹے کو خمیر کر دیتا ہے؟

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 5

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 5:6 لنک