۱۔کرنتھیوں 5:8 UGV

8 اِس لئے آئیے ہم پرانے خمیری آٹے یعنی بُرائی اور بدی کو دُور کر کے تازہ گُندھے ہوئے آٹے یعنی خلوص اور سچائی کی روٹیاں بنا کر فسح کی عید منائیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 5

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 5:8 لنک