۱۔کرنتھیوں 6:16 UGV

16 کیا آپ کو معلوم نہیں کہ جو فاحشہ سے لپٹ جاتا ہے وہ اُس کے ساتھ ایک تن ہو جاتا ہے؟ جیسے پاک نوشتوں میں لکھا ہے، ”وہ دونوں ایک ہو جاتے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 6

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 6:16 لنک