۱۔کرنتھیوں 7:14 UGV

14 کیونکہ جو شوہر ایمان نہیں لایا اُسے اُس کی ایمان دار بیوی کی معرفت مُقدّس ٹھہرایا گیا ہے اور جو بیوی ایمان نہیں لائی اُسے اُس کے ایمان دار شوہر کی معرفت مُقدّس قرار دیا گیا ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو آپ کے بچے ناپاک ہوتے، مگر اب وہ مُقدّس ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 7

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 7:14 لنک