۱۔کرنتھیوں 7:22 UGV

22 کیونکہ جو اُس وقت غلام تھا جب خداوند نے اُسے بُلایا وہ اب خداوند کا آزاد کیا ہوا ہے۔ اِسی طرح جو آزاد تھا جب اُسے بُلایا گیا وہ اب مسیح کا غلام ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 7

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 7:22 لنک