۱۔کرنتھیوں 7:25 UGV

25 کنواریوں کے بارے میں مجھے خداوند کی طرف سے کوئی خاص حکم نہیں ملا۔ توبھی مَیں جسے اللہ نے اپنی رحمت سے قابلِ اعتماد بنایا ہے آپ پر اپنی رائے کا اظہار کرتا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 7

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 7:25 لنک