۱۔کرنتھیوں 7:27 UGV

27 اگر آپ کسی خاتون کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں تو پھر اِس بندھن کو توڑنے کی کوشش نہ کریں۔ لیکن اگر آپ شادی کے بندھن میں نہیں بندھے تو پھر اِس کے لئے کوشش نہ کریں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 7

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 7:27 لنک