۱۔کرنتھیوں 8:10 UGV

10 کیونکہ اگر کوئی کمزور ضمیر شخص آپ کو بُت خانے میں کھانا کھاتے ہوئے دیکھے تو کیا اُسے اُس کے ضمیر کے خلاف بُتوں کی قربانیاں کھانے پر اُبھارا نہیں جائے گا؟

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 8

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 8:10 لنک