۱۔کرنتھیوں 9:13 UGV

13 کیا آپ نہیں جانتے کہ بیت المُقدّس میں خدمت کرنے والوں کی ضروریات بیت المُقدّس ہی سے پوری کی جاتی ہیں؟ جو قربانیاں چڑھانے کے کام میں مصروف رہتے ہیں اُنہیں قربانیوں سے ہی حصہ ملتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 9

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 9:13 لنک