۱۔کرنتھیوں 9:18 UGV

18 تو پھر میرا اجر کیا ہے؟ یہ کہ مَیں انجیل کی خوش خبری مفت سناؤں اور اپنے اُس حق سے فائدہ نہ اُٹھاؤں جو مجھے اُس کی منادی کرنے سے حاصل ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 9

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 9:18 لنک