۱۔کرنتھیوں 9:20 UGV

20 مَیں یہودیوں کے درمیان یہودی کی مانند بنا تاکہ یہودیوں کو جیت لوں۔ موسوی شریعت کے تحت زندگی گزارنے والوں کے درمیان مَیں اُن کی مانند بنا تاکہ اُنہیں جیت لوں، گو مَیں شریعت کے ماتحت نہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 9

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 9:20 لنک