۱۔کرنتھیوں 9:25 UGV

25 کھیلوں میں شریک ہونے والا ہر شخص اپنے آپ کو سخت نظم و ضبط کا پابند رکھتا ہے۔ وہ فانی تاج پانے کے لئے ایسا کرتے ہیں، لیکن ہم غیرفانی تاج پانے کے لئے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 9

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 9:25 لنک