۲۔تھسلنیکیوں 1:10 UGV

10 لیکن اُس دن خداوند اِس لئے بھی آئے گا کہ اپنے مُقدّسین میں جلال پائے اور تمام ایمان داروں میں حیرت کا باعث ہو۔ آپ بھی اُن میں شامل ہوں گے، کیونکہ آپ اُس پر ایمان لائے جس کی گواہی ہم نے آپ کو دی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تھسلنیکیوں 1

سیاق و سباق میں ۲۔تھسلنیکیوں 1:10 لنک