۲۔تھسلنیکیوں 1:12 UGV

12 کیونکہ اِس طرح ہی ہمارے خداوند عیسیٰ کا نام آپ میں جلال پائے گا اور آپ بھی اُس میں جلال پائیں گے، اُس فضل کے مطابق جو ہمارے خدا اور خداوند عیسیٰ مسیح نے آپ کو دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تھسلنیکیوں 1

سیاق و سباق میں ۲۔تھسلنیکیوں 1:12 لنک