۲۔تھسلنیکیوں 1:3 UGV

3 بھائیو، واجب ہے کہ ہم ہر وقت آپ کے لئے خدا کا شکر کریں۔ ہاں، یہ موزوں ہے، کیونکہ آپ کا ایمان حیرت انگیز ترقی کر رہا ہے اور آپ سب کی ایک دوسرے سے محبت بڑھ رہی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تھسلنیکیوں 1

سیاق و سباق میں ۲۔تھسلنیکیوں 1:3 لنک