۲۔تھسلنیکیوں 1:5 UGV

5 یہ سب کچھ ثابت کرتا ہے کہ اللہ کی عدالت راست ہے، اور نتیجے میں آپ اُس کی بادشاہی کے لائق ٹھہریں گے، جس کے لئے آپ اب دُکھ اُٹھا رہے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تھسلنیکیوں 1

سیاق و سباق میں ۲۔تھسلنیکیوں 1:5 لنک