۲۔تھسلنیکیوں 2:10 UGV

10 یوں وہ اُنہیں ہر طرح کے شریر فریب میں پھنسائے گا جو ہلاک ہونے والے ہیں۔ لوگ اِس لئے ہلاک ہو جائیں گے کہ اُنہوں نے سچائی سے محبت کرنے سے انکار کیا، ورنہ وہ بچ جاتے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تھسلنیکیوں 2

سیاق و سباق میں ۲۔تھسلنیکیوں 2:10 لنک