۲۔تھسلنیکیوں 2:2 UGV

2 کہ جب لوگ کہتے ہیں کہ خداوند کا دن آ چکا ہے تو آپ جلدی سے بےچین یا پریشان نہ ہو جائیں۔ اُن کی بات نہ مانیں، چاہے وہ یہ دعویٰ بھی کریں کہ اُن کے پاس ہماری طرف سے کوئی نبوّت، پیغام یا خط ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تھسلنیکیوں 2

سیاق و سباق میں ۲۔تھسلنیکیوں 2:2 لنک