۲۔تھسلنیکیوں 3:1 UGV

1 بھائیو، ایک آخری بات، ہمارے لئے دعا کریں کہ خداوند کا پیغام جلدی سے پھیل جائے اور عزت پائے، بالکل اُسی طرح جس طرح آپ کے درمیان ہوا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تھسلنیکیوں 3

سیاق و سباق میں ۲۔تھسلنیکیوں 3:1 لنک