۲۔تیمتھیس 1:1 UGV

1 یہ خط پولس کی طرف سے ہے جو اللہ کی مرضی سے مسیح عیسیٰ کا رسول ہے تاکہ اُس وعدہ کی ہوئی زندگی کا پیغام سنائے جو ہمیں مسیح عیسیٰ میں حاصل ہوتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تیمتھیس 1

سیاق و سباق میں ۲۔تیمتھیس 1:1 لنک