۲۔تیمتھیس 1:10 UGV

10 لیکن اب ہمارے نجات دہندہ مسیح عیسیٰ کی آمد سے ظاہر ہوا۔ مسیح ہی نے موت کو نیست کر دیا۔ اُسی نے اپنی خوش خبری کے ذریعے لافانی زندگی روشنی میں لا کر ہم پر ظاہر کر دی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تیمتھیس 1

سیاق و سباق میں ۲۔تیمتھیس 1:10 لنک