۲۔تیمتھیس 1:12 UGV

12 اِسی وجہ سے مَیں دُکھ اُٹھا رہا ہوں۔ توبھی مَیں شرماتا نہیں، کیونکہ مَیں اُسے جانتا ہوں جس پر مَیں ایمان لایا ہوں، اور مجھے پورا یقین ہے کہ جو کچھ مَیں نے اُس کے حوالے کر دیا ہے اُسے وہ اپنی آمد کے دن تک محفوظ رکھنے کے قابل ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تیمتھیس 1

سیاق و سباق میں ۲۔تیمتھیس 1:12 لنک