۲۔تیمتھیس 1:5 UGV

5 مجھے خاص کر آپ کا مخلص ایمان یاد ہے جو پہلے آپ کی نانی لوئس اور ماں یوُنیکے رکھتی تھیں۔ اور مجھے یقین ہے کہ آپ بھی یہی ایمان رکھتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تیمتھیس 1

سیاق و سباق میں ۲۔تیمتھیس 1:5 لنک